Top

FAQ’s

اس کٹ کی ادویات کے سائیڈ ایفیکٹ؟

اس کٹ کی ادویات کے کوئی سائیڈ ایفیکٹ نہیں ہیں اگر ان کو بروشر پر دی گئی ہدایات کے مطابق استعمال کیا جائے تو۔

یہ کس قسم کی کٹ ہے؟

یہ ہومیو پیتھک ادویات کی کٹ ہے جو کہ ہمارے ڈاکٹرز کی دن رات تحقیقات کے بعد بنائی گئی ہے۔ اس کٹ میں ۲۵ ادویات ہیں جو کہ ۸۰٪ حاد امراض کا علاج کرتی ہے۔

یہ ادویات کتنا عرصہ اثر کرتی ہیں؟

ہماری ادویات مریض کو مستقل طور پر شفایاب کرتی ہیں۔

ان ادویات کی کوئی ایکسپائری ہے؟

جی ہاں! ۳ سال بعد ایکسپائر ہو جاتی ہیں۔

یہ کٹ واقعی اثر کرتی ہے؟

جی ہاں! اس کٹ کے اثرات یقینی ہیں اس کٹ کی ادویات سے بہت سارے لوگ شفاہاب ہوئے ہیں اور یہ کٹ بہت سارے گھروں، سکولوں، اور دفتروں  میں استعمال ہورہی ہے جو کہ اس کے یقینی اثرات کا منہ بولتا ثبوت ہے۔

اس کٹ کے اندر نفسیات کا علاج ہے؟

نفسیات کے علاج کے لئے مریض کو ہمارے ڈاکٹرز سے رابطہ کرنا پڑے گا۔ اور مرض حالت کو دیکھ کر دوائی تجویز کی جائیگی

بروشر میں درج بیماریوں کے علاوہ اگر کسی کو کوئی مسلہ لاحق ہو تو اس کا علاج اس کٹ میں موجود ہے؟

جی ہاں! دوسری بھی بہت سی بیماریوں کا علاج اس کٹ میں موجود ہے۔ ایسی تمام بیماریاں جو کہ حاد ہوں ان کا علاج موجود ہے۔ اس کے لئے مریض کو ہمارے ڈاکٹر سے رابطہ کرنا پڑے گا۔

اس کٹ سے اگر آرام نہیں آتا تو پھر کیا کرنا چا ہئے؟

اگر کسی مرض کا آرام اس کٹ کی ادویات سے نہیں آتا تو اس بات کا شبہ ہوسکتا ہے کہ آپکا مرض کرونک ہے۔ تو پھر آپ کو ہمارے ڈاکٹرز کی رائے لینا ہو گی۔

کیا یہ ادویات حاملہ عورتیں استعمال کر سکتی ہیں؟

جی بالکل استعمال کرسکتی ہیں۔ ان ادویات سے نہ صرف حاملہ عورت تھیک ہو گی بلکہ جنین بھی تندرست اور توانا ہوگا۔

اس کٹ میں عورتوں کے امراض کا حل ہے؟

عورتوں کے زیادہ تر امراض کا حل اس میں موجود ہے۔ جو کہ بہت موثر اور مکمل طور پر بیماری کو ختم کرتا ہے۔